یہ تو Tension ہے ، میں کیوں نا بات کر لوں 2 منٹ,
ہاں ، کر لو ، کر لو
Unclear. . . . ہم نے کہا بھی اسکو بھیج دیتے ہیں ، کہتے ہیں نہیں نہیں
یہاں پر کیا کریگی ،
ہاں نا unclear . ..
اکیلی عورت کیا کرے ، دو اسکی چھوٹی چھوٹی بیٹیا ں ہیں یار انہوں نے اسکو بھی جانا ہے
رو رو کر وہ پاگل ہوگئی ہیں خدا کی قسم !
ظاہر سی بات ہے آگے سے مکان کے کرائے، سارا system یار بہت سارا بن جاتا ہے
ابھی ان کاموں کا کیا بتاؤں ، میں اتوار کو گیا تھا unclear. .
او یار] ندیم [ بس ! انسان سوچتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے
ہویا کہ نہیں پیر کو یا منگل کو ؟
پیچھے یار، تقریباً یارپتہ نہیں اب 22 یا 23 تاریخ گذری ہے
22 اتوار کو
ہاں اتوار یا منگل کو ہی ہوا ، بس یار پاکستان جارہئے تھے، بہن لنڈ ! اس مہینے کے آخر میں
کل ، کل تمھاری unclear. . . کے ساتھ بات ہوئی تھی
اچھا !
کہہ رہی ہے اب کیا کروں ، اب بس اللہ ہی اللہ ہے ۔ دعا ہی ہے
ہاں چاچے کے ! اب تو اللہ ہی اللہ ہے تمہیں تو پتہ ہے نا چاچے کے ہانگ کانگ میں Murder کا کیس کتنا بڑا ہوتا ہے بہن کو چودنے والے کی کیا یار! اللہ ہی ہے بس ،اب اللہ ہی جانتا ہے اصلی بات تو
ہاں